گھر کی مرغی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ قابل قدر چیز جس کی کوئی قدر نہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ قابل قدر چیز جس کی کوئی قدر نہ ہو۔